Saturday 19 October 2013

ماضی کی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئ الله مرحومہ کی مغفرت کرے آمین یہ خبر سنکردلی دکھ ہوا ہے وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں میری خوش نصیبی کے مجھے انکا تفصیلی انٹرویو کر نے کا موقع ملا ا ور میں سار ی زندگی ان سے کی گئ ملاقات اور گفتگو نہیں بھلا سکتا جس محبت ا ور شفقت سے زبیدہ خانم صاحبہ نے مجھے عزت ا ور پیار دیا وہ میرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں بیماری کے باوجود انھوں نے مجھے انٹرویو دیا انتہا ئ شفیق خاتون تھیں میرے کئے گئے زبیدہ خانم صاحپہ کے تفصیلی انٹرویو کو آپ دوست نگار اخبار،ا ورYOUTUBE پے GUDDU KHAN ٹائپ کر کے دیکھ سکتے ہے ذیر نظر تصویریں زبیدہ خانم سے انٹرویو کے دوران لی گئ ھیں اور میرا لیا ھوا یھ انٹرویو زبیدہ خانم صاحپہ کا آخری تفصیلی انٹرویو ثابت ھوا آپ دوست زبیدہ جی کے بارے میں کیا کہنا چاھیں گے COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE


No comments:

Post a Comment