Friday 4 October 2013

تیرے بیناں یوں گھڑیاں بیتی،جیسے صدیاں بیت گئ معروف گاوکار مسعود رعنا کو ہم سے جدا ہوئے ۱۸ برس بیت گئے اللہ مرحوم کی مغفرت کرے آمین مرحوم نےگلوکاری کے علاوہ فلمز بھی کیں جن میں شاھی فقیر،دو مٹیاراں، دوستانہ شامل ھیں مجھے ان کی آواز میں گانا جھوم اے دل وہ میرا جانے بہار آئے گا بے حد پسند ھے اور آپ دوستوں کو کون سا گا نا پسند ھے؟ COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE

No comments:

Post a Comment