Saturday 12 October 2013

پشتو فلمی تاریخ کا سہنرا ا نام بدر منیر جن کو ہم سی جدا ہوے پانچ برس بیت گئے الله مرحوم کی مغفرت کرے آمین مرحوم سے میری بے شمار بار ملاقاتیں ہوئ ان کو دیکھ کر بہت حیرانگی ہوتی تھے ک انتہائی سادہ لوح انسان تھے دیکھ کر یہ احساس ہی نہیں ہوتا ک یہ پشتو فلم کا نامور ہیرو ہے بلند اخلاق،عاجزی ا ور انکساری سے لبریزشخصیت کا مالک ایک مزدو صفت فنکار جس نے بلند مقام حاصل کر نے کے لئیے ان تھک محنت کی ا ور آج پشتو فلم کی تاریخ میں بدر منیر کا نام اپنی محنت سی جگمگا رہا ہے مجھے کراچی کے سوسائٹی سنیما میں ایک پشتو میوزیکل شو میں اداکارہ یاسمین خان مرحومہ کے حکم کےمطابق ڈانس پرفارمنس کا موقع ملا جس میں بدر مینر،رقاصہ امروزیہ، عمر دراز،کوریوگرافر اشرف شیرازی مرحوم اور دیگر فنکار شامل تھے اس تین دن کے شوز میں بدر منیر اور یاسمین خان کے ساتھ میرے گزرے لمحات، ان سے کی گئ باتیں ناقابل فراموش ہیں اور میری یادوں کی البم میں ہمیشہ رہیے گی ان کے بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بدر منیر،یاسمین خان جیسے فنکار اب شایئد ہی پیدا ہو آپ دوست بدر منیر کے بارے میں کیا کہنا چا ہیں گے COLLECTION BY guddu film archive


No comments:

Post a Comment