Wednesday 24 December 2014

آج میڈم نور جہاں کی چودھویں برسی ہے میری خوشنصیبی کے میڈم نور جہاں کی زندگی میں ان سے ملاقات هوئ اورمیں نے میڈم نور جہاں کے قد موں کو ھاتھ لگایا،میری چادر سی میڈم نور جہاں کو قبر میں اتارا گیا وہ چادر آج بھی میری ARCHIVE میں محفوظ ہے کفن میں میڈم نور جہاں کا چہرہ ایسا چمک رہا تھا جیسے چودھویں کا چاند چمک رہا ہو الله میڈم نور جہاں کی مغفرت فر ماے آمین میڈم نور جہاں کی تدفین کا آنکھوں دیکھا حال آپ نگار اخبار کے شمارے 24 ،دسمبر ٢٠١٠ میں پڑھ سکتے ہیں جو کہ نگار اخبار کے پڑھنے والوں کے بے حد اصرار پر دو بار شائع ہوا تھا .Collection by guddu film archive





No comments:

Post a Comment