Saturday 4 October 2014

اداکارہ چکوری مرحومہ فریضئہ حج ادا کرنے کے بعد اپنے چھوٹے صاحب زادے اسد علی کیفی کے ہمراہ ایک یادگار فوٹو یہ فوٹو ہمیں چکوری صاحبہ نے اس وقت دی تھی جب ھم انکو حج کی مبارکباد دینے گئے تھے چکوری مرحومہ کی پہت بڑی خوشنصبی کے خدا نے انھے اتنی بڑی سعادت سےنوازا چکوری مرحومہ ایک بہت شفیق پیار کرنے والی انسان تھیں انکا خلوص اور اخلاق مجھے ھمیشہ یاد رھے گا خدا انکی مغفرت کرے آمین


No comments:

Post a Comment