Tuesday 3 June 2014

ا و جانے والے میں تیرے قربان خدا حافظ جی ہان یہ گانا سنتے ہی آپ کی ذھن میں فلم دلہن ایک رات کی یاد آ جائے گی آج اداکارہ نممی (قمر جہاں ) کی برسی ہیں مجھے یاد ہے جب نممی کی پہلی فلم دلہن ایک رات کی نے دھوم مچائی تو اس زمانے میں میرا نممی ک گھر آنا جانا رہتا تھا نممی کے بھیا گوشی سی بہت دوستی رہی نممی نے اپنے عروج کے وقت اچانک فلمی دنیا سی کنارہ کشی کر لی ا ور گمنامی کی زندگی گزارنے لگی جب ہم نے صحافت کی دنیا میں قدم رکھا تو ہم نے پرانے اداکاروں کے انٹرویوز کو ترجعیی دی جن میں فردوس،سلونی،نغمہ،شاہد،بابرہ شریف،یاسمین شوکت،تمنا بیگم،بہار بیگم،عشرت چودھری،پنا،ایمی مینوالا،صابرہ سلطانہ،صاعقہ،مہ پارہ ،ا ور دیگر شامل ہیں ان اداکاروں کے انٹرویوز کو عوام نے بے حد پسند کیے پھر ہمکو نممی کی یاد ستا نے لگیی تو ہم نے نممی کی تلاش شروع کردی ہمکو پتا چلا کے وہ کسی سے نئی ملتی ا ور پردہ کرتی ہیں مختصر یہ کے ہم نممی تک پہنچ نے میں کامیاب ہو گئے ہمنے دیکھا کے وہ نماز ادا کر رہی تھی پہت سال بعد نممی کے بہای گوشی سی بھی ملاقات ہو گئی ہم نممی کو دیکہ کر بہت حیران ہو گئے کل کی نممی ا ور آج کی نممی میں بہت فرق آ گیا تھا جب ہم نے نممی سی انٹرویو لینے کی بات کی تو نممی نے انکار کر دیا ا ور کھا کے وہ سب کچھ چھوڑ چکی ہیں بہت گزارش کے بعد انٹرویو کے لئے راضی هوئ جب نممی نے اپنی زندگی کی کہانی سنائی تو بہت دکھ ہوا ا ور وہ رونے لگی ہم نے پہلا سوال نممی سی کیا کے ان کی زندگی میں یہ تبدیلی کیسے آی ہے؟؟ نممی نے جواب دیا ک میں شوٹنگ ک لئے جارہی تھی کے میرے ایک جاننے والے نے مجھے ایک بک دی بک کا نام موت کا منظر میں نے یہ بک روم میں جا کر پڑھ لی جب میں روم سی باہر نکلی تو میں اداکارہ نممی نہیں رہی مجھ پر اس بک کا اتنا اثر ہوا کے میرا دل پلٹ گیا ا ور میں نے فلمو ن میں کام چھوڑ دیا ا ور فلم کا بیانا تک واپس کر دیا گھر والے ناراض ہو نے لگے بس روم بند کر کے قبر میں کیا سوال جواب ہوگا اس کی تیاری کر تی تھی تقریبن ٦ سال تک کمرے میں بند رہی ا ور صرف الله الله کرتی رہی آپ FRIENDS جو فیس بک پی نممی کی تصویرین دیکہ رہے ہیں یہ ہم نے زبردستی نممی کا حلیہ سہی کر کے بنوای تہی نممی کا مکمّل انٹرویو آپ YOUTUBE پی GUDDU KHAN TYPE کر کے دیکہ سکتے ہین نممی کی مالی حالت بھی بہت خراب تہی انٹرویو کے چند مہینے بعد ہی نممی کا کینسر کے وجہ سے انتقال ھو گیا نممی کے انتقال کے چند ماہ بعد نممی کی جوان بیٹی کا صدمے کی وجہ سی انتقال ہوگیا الله نممی کی مغفرت کرے collection by GUDDU FILM ARCHIVE


No comments:

Post a Comment