Tuesday 22 April 2014

۱۹۵۹ میں ریلیز ہونے والی فلم نیند سے بطور ہدایت کار اپنا فنی سفرشروع کر نے والے نامور ہدایت کا ر حسن طارق کو ہم سی جدا ہوے ٣٢ برس بیت گئے ہیں الله ان کی مغفرت کرے آمین میرے پسندیدہ ہدایتکاروں میں شامل ہیں حسن طارق کی بے شمار فلمز مجھے پسند ہیں فلم انجمن،تہذیب،بیگم جان،نیند آپ کو ان کی کون سی فلمز پسند ہیں ژیرے نظر بک لٹ فلم نیند کی ہے COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE


No comments:

Post a Comment