Wednesday 11 September 2013

SENIOR EXTRA GIRL RANI & GUDDU


1972 کی فلم بشیرا سی بطور

EXTRA GIRL کام کر نے والی اداکارہ رانی اور گدڈو کی انٹرویو ک دوران لی گی فوٹوEXTRA
GIRL رانی نے کام چھوڑ کر الله کی طرف دل لگا لیا ہے اور بڑی مشکل سی رانی انٹرویو دینے پر رضامند هوئ بہت دکھ بھرا انٹرویو ہے جو آپ بہت جلد YOUTUBE پے دیکھیںگےEXTRA GIRL رانی نے فردوس،عالیہ،نغمہ،زیبا،دیبا،سنگیتا،کویتا،ممتاز،رانی،بابرہ،شبنم،آسیہ،انجمن،سلمہ آغا،نیلی،نادرہ،ریما،شنا،،سائمہ ور دیگر بے شمار اداکاراؤں ک ساتھ کام کیا.INTERVIEW BY GUDDU FILM ARCHIVE

No comments:

Post a Comment