Tuesday, 5 August 2014

رانی کو عمرے کی سعاد ت مبارک ھو 1972 کی فلم بشیرا سی بطور EXTRA GIRL, کام کر نے والی سینئر اداکارہ رانی نے بے شمار اردو،پنجا بی ، پشتو فلموں میں ایکسٹرا گرل کام کیا رانی اور گڈو کی انٹرویو کے دوران لی گئ فوٹو EXTRA GIRL رانی نے فردوس، عالیہ ،نغمہ،زیبا،دیبا،سنگیتا،کویتا،ممتاز،رانی،بابرہ،شبنم،آسیہ،انجمن،سلمہ آغا،نیلی،نادرہ،ریما،شنا،صا ئمہ اور دیگر بے شمار اداکاراؤں ک ساتھ کام کیا. رانی نے عرصہ ھوا کام چھوڑ کر الله کی طرف دل لگا لیا ہے اور بڑی مشکل سی رانی انٹرویو دینے پر رضامند هوئ بہت دکھ بھرا انٹرویو ہے جو آپ YOUTUBE پے دیکھ سکثے ہیں جب ہم نے رانی سے سوال کیا کے آپ کی کوئ خواہش ہے رانی نے کہا کے میرا کوئ بیٹا اور شوہر بہی نہی ہے جو مجہے حج یا عمرہ کرا سکے نہ میرے پاس وسائل ہیں یھ کہکر رانی زارو قطار رونے لگی مسلسل روتی رھی پھر یھ انٹرویو نگار اخبار میں شائع ھوا جسکو پڑھکر ایک امیر آدمی نے رانی کو اپنے خرچے سے عمرہ کرانے کا کہا مگر وہ رانی کو عمرہ نہ کرا سکے رانی کو اس بات کا بہت دکھ ھوا پھر ہم نے رانی کے اس انٹرویو کو YOUTUBE پے ڈالا بے شمار لوگوں نے رانی سے دلی ہمدردی کا اظھارکیا پھر جدہ سے ایک فرشتہ نما انسان جناب شفیق خان کا ہمارے پاس فون آیا کےوہ EXTRA GIRL رانی کو عمرہ کرانا چاھتے ہیں ھمیں یقین نہی آیا کیونکہ اس سے پہلے بہی ایک امیر آدمی نے یہی کہا تھا اور ھم پھر رانی کے جذبات کودکھ دینا نہی چاھتے تھے مگر اس فرشتہ نما انسان جناب شفیق خان بھائ نے اپنے خرچے سے رانی کو عمرہ کرایا میں نے اپنی پوری ذندگی میں فلم والوں کے لئیے جتنا بھی کام کیا ان میں سے جتنی روحانی خوشی مجھے رانی کو عمرہ کراکر ھوئ اسے میں لفظوںمیں بیان نہی کر سکتا اور جب رانی عمرے کے لئیے جانےلگی تو میں لاھور مبارکباد دینے گیا تو رانی مجھے گلے لگا کر بہت روئ کہنے لگی کے آج میرا سگا بیٹا بہی ھوتا تو وہ بہی ایسا نہی کر سکتا جو گڈو بیٹا تم نے کیا ھے اور دوستوں جسطرح وہ جناب شفیق خان بھائ کو ھاتھ اٹھا کر دوعایئں دے رھی تھیں وہ منظر قابل دید تھا عمرہ ادا کرکے جب رانی وطن واپس آئ تو انہوں نے ہمیں بتایا کے جناب شفیق خان نے مجہے ماں کہکر حق ادا کر دیا اور میرا بہت خیال رکھا اللہ شفیق بیٹے کو اس نیک عمل کا اجر دے دوستوں میری بھی اللہ سے دعا ھے کے جناب شفیق خان بھائ کو اللہ سلا مت رکھے اورانکی تمام دلی مرادیں پوری کرے آمین.Guddu Film Archive http://www.youtube.com/watch?v=XLBlNYeQGic


No comments:

Post a Comment