آواز دو کہاں ھو؟؟ ماضی کی اداکارہ رخسانہ جس نے 1955 میں ریلیز ہونے والی فلم ہماری زبان میں اپنے اصل نام رشیدہ سے اپنے فلمی کرئیر کا آغاذ کیا پیار میں گھر والے چیکو کہا کر تے تھے ١٠٠ کے قریب اردو پنجابی فلمز کیں سنا ھے کے آج کل بیرون ملک میں مقیم ہیں آپ اداکارہ رخسانہ کے فن کے بارے میں کیا کہنا چاہیں گے COLLECTION BY guddu film archive
No comments:
Post a Comment