Tuesday, 29 October 2013
AAJ MAROF MOSIQAR KHAWAJA KHURSHEED ANWAR KO HUM SY JUDA HOE 29 BARAS BEET GAYE HAIN ALLAH MARHOM KI MAGHFERAT KARE AAMEEN KHURSHEED ANWAR NE 1940 MAIN FILMI SANAT SY WABASTA HOE OR PHLI BAR nishat productions k TEHAT BANNE WALI FILM kurmai ki MOSIQI TERTEEB DI JIS K HIDAYET KAR J.K.NANDA THY PAKISTAN AA NE K BAAD PHLI FILM MIRZA SAHIBAN (URDU) JIS MAIN MUSARRAT NAZEER,YASMIN,SUDHIR NE KAAM KIYA ZERE NZAR TESVEER MAIN AAP FILM KURMAI OR MIRZA SAHIBAN KI original booklet DEKH SAKTE HAIN KHAWAJA SAHIB MERE PASANDIDA MOSIQAR HAIN MUJHE IN K TAMAM SONGS BE HAD PASAND HAIN KHAS KER FILM HEER RANJHA K SONGS AAP FRIENDS KO IN K KON SY NAGHMAT PASAND HAIN? COLLECTION BY guddu film archive
aaj mere pyare dost ISMAIL SHAH ko hum sy juda hoe 21 baras beet gaye hain allah ismail ki maghferat kare aameen ismail shah sy meri dosti film main aane sy qabal the us k saath guzre din mujhe hamesha us ki yaad delate rahen gy aik khas baat ismail shah ki aap sy share karon ga k film main aa ne sy phle ki baat hai k aik taqreeb main main ne ismail shah ko jis khubsorti sy dance ker te dekha k bayan nahi ker sakta hoon bas ye samjho k main ne abhi tak kisi pakistani hero ka itna aala dance ker te nahi dekha hala k film main aa ne k baad ismail ne buhat film main dances kiye mager wo dance main kabhi nai bhool sakta hoon jo main ne film main aa ne sy phle dekha tha bas ab tu yad hi baqi reh gae hain COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE
Sunday, 27 October 2013
AAJ MAROF ADAKARA NAYYAR SULTANA KO HUM SY JUDA HOE 11 BARAS BEET GAYE ALLAH MARHOMA KI MAGHFERAT KARE AAMEEN ZERE NAZAR PAGE MAIN 1963 Eastern Film MAGAZINE MAIN NAYYAR SULTANA KI SHADI KA AHWAL SHAYA HOWA THA JO AAP FRIENDS KI NAZAR HAI AAP NAYYAR SULTANA K FUN K BARE MAIN KYA KEH NA CHAHEN GY MAIN SIRF AIK BAAT SHARE KARON GA K ADAKARA BABRA SHARIF KO NAYYAR JEE NE BETI BANAYA HOWA THA OR BABRA NE NAYYAR SULTANA KI BEMARI K DURAN JIS TERHA IN KI KHETMAT KI THE WO QABILE RASHK HAI AGER NAYYAR JEE KI SAGI BETI BHI HOTI TU WO BHI AESI KHEDMAT NA KER SAK TI THEE ALLAH BABRA KI ES NEKI KO QABOL KARE AAMEEN COLLECTION BY guddu film archive
Saturday, 19 October 2013
ماضی کی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئ الله مرحومہ کی مغفرت کرے آمین یہ خبر سنکردلی دکھ ہوا ہے وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں میری خوش نصیبی کے مجھے انکا تفصیلی انٹرویو کر نے کا موقع ملا ا ور میں سار ی زندگی ان سے کی گئ ملاقات اور گفتگو نہیں بھلا سکتا جس محبت ا ور شفقت سے زبیدہ خانم صاحبہ نے مجھے عزت ا ور پیار دیا وہ میرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں بیماری کے باوجود انھوں نے مجھے انٹرویو دیا انتہا ئ شفیق خاتون تھیں میرے کئے گئے زبیدہ خانم صاحپہ کے تفصیلی انٹرویو کو آپ دوست نگار اخبار،ا ورYOUTUBE پے GUDDU KHAN ٹائپ کر کے دیکھ سکتے ہے ذیر نظر تصویریں زبیدہ خانم سے انٹرویو کے دوران لی گئ ھیں اور میرا لیا ھوا یھ انٹرویو زبیدہ خانم صاحپہ کا آخری تفصیلی انٹرویو ثابت ھوا آپ دوست زبیدہ جی کے بارے میں کیا کہنا چاھیں گے COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE
Wednesday, 16 October 2013
Monday, 14 October 2013
Saturday, 12 October 2013
پشتو فلمی تاریخ کا سہنرا ا نام بدر منیر جن کو ہم سی جدا ہوے پانچ برس بیت گئے الله مرحوم کی مغفرت کرے آمین مرحوم سے میری بے شمار بار ملاقاتیں ہوئ ان کو دیکھ کر بہت حیرانگی ہوتی تھے ک انتہائی سادہ لوح انسان تھے دیکھ کر یہ احساس ہی نہیں ہوتا ک یہ پشتو فلم کا نامور ہیرو ہے بلند اخلاق،عاجزی ا ور انکساری سے لبریزشخصیت کا مالک ایک مزدو صفت فنکار جس نے بلند مقام حاصل کر نے کے لئیے ان تھک محنت کی ا ور آج پشتو فلم کی تاریخ میں بدر منیر کا نام اپنی محنت سی جگمگا رہا ہے مجھے کراچی کے سوسائٹی سنیما میں ایک پشتو میوزیکل شو میں اداکارہ یاسمین خان مرحومہ کے حکم کےمطابق ڈانس پرفارمنس کا موقع ملا جس میں بدر مینر،رقاصہ امروزیہ، عمر دراز،کوریوگرافر اشرف شیرازی مرحوم اور دیگر فنکار شامل تھے اس تین دن کے شوز میں بدر منیر اور یاسمین خان کے ساتھ میرے گزرے لمحات، ان سے کی گئ باتیں ناقابل فراموش ہیں اور میری یادوں کی البم میں ہمیشہ رہیے گی ان کے بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بدر منیر،یاسمین خان جیسے فنکار اب شایئد ہی پیدا ہو آپ دوست بدر منیر کے بارے میں کیا کہنا چا ہیں گے COLLECTION BY guddu film archive
Thursday, 10 October 2013
آواز دو کہاں ھو؟؟ ماضی کی اداکارہ رخسانہ جس نے 1955 میں ریلیز ہونے والی فلم ہماری زبان میں اپنے اصل نام رشیدہ سے اپنے فلمی کرئیر کا آغاذ کیا پیار میں گھر والے چیکو کہا کر تے تھے ١٠٠ کے قریب اردو پنجابی فلمز کیں سنا ھے کے آج کل بیرون ملک میں مقیم ہیں آپ اداکارہ رخسانہ کے فن کے بارے میں کیا کہنا چاہیں گے COLLECTION BY guddu film archive
Wednesday, 9 October 2013
Saturday, 5 October 2013
آج یوم استاد منایا جا رھا ھےذ یر نظر تصویر 1971 کی فلم خاک اور خون سے لی گئ ھے جس میں شمیم آرا صاحپہ نمایاں ھیں شمیم آرا لندن میں اپنے بیٹے کے پاس ہیں اور کومے کی حالت مں بہت علیل ھیں آپ تمام دوستوں سے دعا کی گذارش کی جاتی ھے اللہ ان کو صحت عطا کرے آمین COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE Guddu Khan 3:55am Guddu Kh
Friday, 4 October 2013
تیرے بیناں یوں گھڑیاں بیتی،جیسے صدیاں بیت گئ معروف گاوکار مسعود رعنا کو ہم سے جدا ہوئے ۱۸ برس بیت گئے اللہ مرحوم کی مغفرت کرے آمین مرحوم نےگلوکاری کے علاوہ فلمز بھی کیں جن میں شاھی فقیر،دو مٹیاراں، دوستانہ شامل ھیں مجھے ان کی آواز میں گانا جھوم اے دل وہ میرا جانے بہار آئے گا بے حد پسند ھے اور آپ دوستوں کو کون سا گا نا پسند ھے؟ COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE
تیرے بیناں یوں گھڑیاں بیتی،جیسے صدیاں بیت گئ معروف گاوکار مسعود رعنا کو ہم سے جدا ہوئے ۱۸ برس بیت گئے اللہ مرحوم کی مغفرت کرے آمین مرحوم نےگلوکاری کے علاوہ فلمز بھی کیں جن میں شاھی فقیر،دو مٹیاراں، دوستانہ شامل ھیں مجھے ان کی آواز میں گانا جھوم اے دل وہ میرا جانے بہار آئے گا بے حد پسند ھے اور آپ دوستوں کو کون سا گا نا پسند ھے؟ COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE
Thursday, 3 October 2013
Wednesday, 2 October 2013
معروف مصنف،ہیدایت کار ریاض شاہد جن کو ہم سی جدا ہوے 41 برس بیت گئے ہیں الله مرحوم کی مغفرت کرے آمین ریاض صاحب نے بطور کہانی نویس فلم بہروسہ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاذ کیا بطور ہیدایت کار پہلی فلم سسرال کی ہیدایت دی اور کامیاب رہے مجہے ان کی فلمیں نیند، شہید،ذرقا،بدنام بے حد پسند ہیں آپ دوستوں کو ان کی کون سی فلمیں پسند ہیں
Subscribe to:
Posts (Atom)