Sunday, 19 October 2014

ماضی کی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج پہلی برسی منائ جا رھی ھے الله مرحومہ کی مغفرت کرے آمین میری خوش نصیبی کے مجھے انکا تفصیلی انٹرویو کر نے کا موقع ملا اور میں سار ی زندگی ان سے کی گئ ملاقات اور گفتگو نہیں بھلا سکتا جس محبت ا ور شفقت سے زبیدہ خانم صاحبہ نے مجھے عزت ا ور پیار دیا وہ میرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں بیماری کے باوجود انھوں نے مجھے انٹرویو دیا انتہا ئ شفیق خاتون تھیں میرے کئے گئے زبیدہ خانم صاحپہ کے تفصیلی انٹرویو کو آپ دوست نگار اخبار اور YOUTUBE پے GUDDU KHAN ٹائپ کر کے دیکھ سکتے ہے اس تفصیلی انٹرویو کے دو حصے ھیں ذیر نظر تصویریں زبیدہ خانم سے انٹرویو کے دوران لی گئ ھیں اور میرا لیا ھوا انٹرویو زبیدہ خانم صاحپہ کا آخری تفصیلی انٹرویو ثابت ھوا آپ دوست زبیدہ جی کے بارے میں کیا کہنا چاھیں گے

part-1http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=P1fSfmlZn2U guddufilmarchive.videos(zubaida khnum) - ytPAK.com - ytPAK.com www.ytpak.compart-2-http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=HS-6Es5wOZs guddufilmarchive.videos(zubaida khanum) - ytPAK.com - ytPAK.com www.ytpak.com

ماضی کی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج پہلی برسی منائ جا رھی ھے الله مرحومہ کی مغفرت کرے آمین میری خوش نصیبی کے مجھے انکا تفصیلی انٹرویو کر نے کا موقع ملا اور میں سار ی زندگی ان سے کی گئ ملاقات اور گفتگو نہیں بھلا سکتا جس محبت ا ور شفقت سے زبیدہ خانم صاحبہ نے مجھے عزت ا ور پیار دیا وہ میرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں بیماری کے باوجود انھوں نے مجھے انٹرویو دیا انتہا ئ شفیق خاتون تھیں میرے کئے گئے زبیدہ خانم صاحپہ کے تفصیلی انٹرویو کو آپ دوست نگار اخبار اور YOUTUBE پے GUDDU KHAN ٹائپ کر کے دیکھ سکتے ہے اس تفصیلی انٹرویو کے دو حصے ھیں ذیر نظر تصویریں زبیدہ خانم سے انٹرویو کے دوران لی گئ ھیں اور میرا لیا ھوا انٹرویو زبیدہ خانم صاحپہ کا آخری تفصیلی انٹرویو ثابت ھوا آپ دوست زبیدہ جی کے بارے میں کیا کہنا چاھیں گے http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=P1fSfmlZn2U http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=HS-6Es5wOZ



Friday, 10 October 2014

پشتو فلمی تاریخ کا سہنرا نام بدر منیر جن کو ہم سے جدا ہوے 6 برس بیت گئے الله مرحوم کی مغفرت کرے آمین مرحوم سے میری بے شمار بار ملاقاتیں ہوئ ان کو دیکھ کر بہت حیرانگی ہوتی تھی کے انتہائی سادہ لوح انسان تھے دیکھ کر یہ احساس ہی نہیں ہوتا کے یہ پشتو فلم کا نامور ہیرو ہے بلند اخلاق،عاجزی ا ور انکساری سے لبریزشخصیت کا مالک ایک مزدو صفت فنکار جس نے بلند مقام حاصل کر نے کے لئیے ان تھک محنت کی ا ور آج پشتو فلم کی تاریخ میں بدر منیر کا نام اپنی محنت سے جگمگا رہا ہے مجھے کراچی کے سوسائٹی سنیما میں ایک پشتو میوزیکل شو میں اداکارہ یاسمین خان مرحومہ کے حکم کےمطابق ڈانس پرفارمنس کا موقع ملا جس میں بدر مینر،رقاصہ امروزیہ، عمر دراز،کوریوگرافر اشرف شیرازی مرحوم اور دیگر فنکار شامل تھے اس تین دن کے شوز میں بدر منیر اور یاسمین خان کے ساتھ میرے گزرے لمحات، ان سے کی گئ باتیں ناقابل فراموش ہیں اور میری یادوں کی البم میں ہمیشہ رہیے گی بدر منیر صاحب نے جو آٹوگراف مجھے دیا تھا وہ آج بھی میری film archive میں محفوظ ہے زیرے نظر فوٹو میں بدر منیر کے صاحب زادے دلبر منیر سے جب میں نے انٹرویو کیا تو اس دوران لی گئی ایک یادگار فوٹو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں ان کے بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بدر منیر،یاسمین خان جیسے فنکار اب شایئد ہی پیدا ہو آپ دوست بدر منیر کے بارے میں کیا کہنا چا ہیں گےCOLLECTION BY guddu film archiv