Tuesday, 30 September 2014

معروف مصنف،ہیدایت کار ریاض شاہد جن کو ہم سے جدا ہوے ۴۲ برس بیت گئے ہیں الله مرحوم کی مغفرت کرے آمین ریاض صاحب نے بطور کہانی نویس فلم بھروسہ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاذ کیا بطور ہیدایت کار پہلی فلم سسرال کی ہیدایات دی اور کامیاب رہے مجھے ان کی فلمیں نیند، شہید،ذرقا،بدنام بے حد پسند ہیں آپ دوستوں کو ان کی کون سی فلمیں پسند ہیں COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE


آج معروف اداکار سید کمال جی کی پانچویں برسی ہے اللہ مرحوم کی مغفرت کرے آمین میری کمال جی سے کئ ملاقاتیں ہوئیں بہت محبت کرنے والے اور شفیق انسان تھے پاکستان فلم انڈسڈری کے واحد اداکار تھے جنہوں نے لاہور شاہ نور اسڈوڈیو میں کمال اکیڈمی کی بنیاد رکھی اور بعد میں کراچی میں بہی اکیڈمی چلا تے رہے یہ با ت کمال جی کی فلم انڈسڈری کے فروغ اور محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے ذیرے نظر مضمون میں نے ۹،اکتوبر ۲۰۰۹ کو نگار اخبار کے لییئے تحریر کیا تھا کمال جی کی تمام فلمز اپنی مشال آپ ہیں مجھے فلم پہن پھائ اور جٹ کڑیوں توں ڈردا پسند ہیں آپ دوستوں کو کمال جی کی کون سی فلمز پسند ہیں