Friday, 20 September 2013
Thursday, 12 September 2013
معروف مزاحیہ اداکار لہری جن کا اصل نام سفیراللہ صدیقی جن کو ہم سی جدا ہوے ایک برس بیت گیا ہے الله مرحوم کی مغفرت کرے آمین فلم انجمن میں لہری کی مزاحیہ اداکاری مجھے ہمیشہ ان کی یاد دلاتی رہے گی آپ دوستوں کو لہری کی کون سی فلم پسند ہے ژیر نظر تصویر ۱۹۷۱ کی فلم دو با غی سے لی گئ ہے COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE
Wednesday, 11 September 2013
SENIOR EXTRA GIRL RANI & GUDDU
1972 کی فلم بشیرا سی بطور
EXTRA GIRL کام کر نے والی اداکارہ رانی اور گدڈو کی انٹرویو ک دوران لی گی فوٹوEXTRA
GIRL رانی نے کام چھوڑ کر الله کی طرف دل لگا لیا ہے اور بڑی مشکل سی رانی انٹرویو دینے پر رضامند هوئ بہت دکھ بھرا انٹرویو ہے جو آپ بہت جلد YOUTUBE پے دیکھیںگےEXTRA GIRL رانی نے فردوس،عالیہ،نغمہ،زیبا،دیبا
SINGER MEHNAZ (LATE) & GUDDU
معروف سنگر مہناز انتقال کرگی میرا لیا ہوا مہناز بیگم سے
آخری انٹرویو , انٹرویو ک دوران مہناز ا ور گدڈو کی یاد گار فوٹو
انٹرویو ک دوران ہم نے اپنی FILM ARCHIVE سی متخب مہناز جی کی فلمز کی اوریجنل ١٠٠ ک قریب بک لٹ،نامکمّل فلمز ک RECORDS مہناز جی کو پیش کی تو وہ بہت خوش هوئ ور میری کلیکشن کو بے حد سراہا ور کہا ک آپ بہت نفیس انسان ہو الله آپ کو خوش رکھے
FILMSTAR TAMANNA AAPA & GUDDU
آج فلمسٹار تمنّا بیگم کی پہلی برسی ہے تمنّا بیگم بہت ہی شفیق ا ور محبت کر نے والی انسان تہی انتقال سی چند دن پہلے میری ان سی آخری بات ہوی تمنّا بیگم نے کہا گدڈو مجھے کسی سی کچھ نہی چاہیے مگر ایک بات کا بے حد افسوس ہے ک میرے کسی بھی ساتھی فنکار نے مجھے ٹیلی فون کر ک میری طبیت معلوم نہی کی مجھے انٹرویو ک دوران تمننا بیگم کی باتیں یاد رہیں گی ہم نے تمنّا بیگم کو ان کی فلمز کا COLLECTION بھی دیا جس کو دیکہ کر انہون نے بہت حیرت کا اظہار کیاا ور GUDDUFILMARCHIVE کی محنت کو سراہا
آپ یہ ملاقات اور انٹرویو YOUTUBE پی GUDDUFILMARCHIVE ٹائپ کر ک دیکھ سکتے ہیں الله تمنّا بیگم کی مغفرت کرے آمین
FILMSTAR NIMMI (LATE ) & GUDDU
ا و جانے والے میں تیرے قربان خدا حافظ جی ہان یہ گانا سنتے ہی آپ کی ذھن میں فلم دلہن ایک رات کی یاد آ جائے گی
آج اداکارہ نممی (قمر جہاں ) کی برسی ہیں مجھے یاد ہے جب نممی کی پہلی فلم دلہن ایک رات کی نے دھوم مچائی تو اس زمانے میں میرا نممی ک گھر آنا جانا رہتا تھا نممی کے بھیا
گوشی سی بہت دوستی رہی نممی نے اپنے عروج کے وقت اچانک فلمی دنیا سی کنارہ کشی کر لی ا ور گمنامی کی زندگی گزارنے لگی جب ہم نے صحافت کی دنیا میں قدم رکھا تو ہم نے پرانے اداکاروں کے انٹرویوز کو ترجی دی جن میں فردوس،سلونی،نغمہ،شاہد،بابر ہ شریف،یاسمین شوکت،تمنا بیگم،بہار بیگم،عشرت چودھری،پنا،ایمی مینوالا،صابرہ سلطانہ،صاعقہ،مہ پارہ ،ا ور دیگر شامل ہیں ان اداکاروں کے انٹرویوز کو عوام نے بے حد پسند کیے پھر ہمکو نممی یاد ای تو ہم نے نممی کی تلاش شروع کردی ہمکو پتا چلا کے وہ کسی سے نئی ملتی ا ور پردہ کرتی ہیں مختصر یہ کے ہم نممی تک پہنچ نے میں کامیاب ہو گئے ہمنے دیکھا کے وہ نماز ادا کر رہی تھی پہت سال بعد نممی کے پہای گوشی سی بھی ملاقات ہو گئی ہم نممی کو دیکہ کر بہت حیران ہو گئے کل کی نممی ا ور آج کی نممی میں بہت فرق آ گیا تھا جب ہم نے نممی سی انٹرویو لینے کی بات کی تو نممی نے انکار کر دیا ا ور کھا کے وہ سب کچھ چھوڑ چکی ہیں بہت گزارش کے بعد انٹرویو کے لئے راضی هوئ جب نممی نے اپنی زندگی کی کہانی سنائی تو بہت دکھ ہوا ا ور وہ رونے لگی ہم نے پہلا سوال نممی سی کیا کے ان کی زندگی میں یہ تبدیلی کیسے آی
ہے؟؟ نممی نے جواب دیا ک میں شوٹنگ ک لئے جارہی تھی کے میرے ایک جاننے والے نے مجھے ایک بک دی بک کا نام موت کا منظر میں نے یہ بک روم میں جا کر پڑھ
لی جب میں روم سی باہر نکلی تو میں اداکارہ نممی نہیں رہی مجھ پر اس بک کا اتنا اثر ہوا کے میرا دل پلٹ گیا ا ور میں نے فلمو ن میں کام چھوڑ دیا ا ور فلم کا بیانا تک واپس کر دیا گھر والے ناراض ہو نے لگے بس روم بند کر کے قبر میں کیا سوال جواب ہوگا اس کی تیاری کر تی تھی تقریبن ٦ سال تک کمرے میں بند رہی ا ور صرف الله الله کرتی رہی آپ FRIENDS جو فیس بک پی نممی کی تصویرین دیکہ رہے ہیں یہ ہم نے زبردستی نممی کا حلیہ سہی کر کے بنوای تہی نممی کا مکمّل انٹرویو آپ YOUTUBE پی GUDDU KHAN TYPE کر کے دیکہ سکتے ہین نممی کی مالی حالت بھی بہت خراب تہی انٹرویو کے چند مہینے بعد ہی نممی کا کینسر کے وجہ سے انتقال ھو گیا نممی کے انتقال کے چند ماہ بعد نممی کی جوان بیٹی کا صدمے کی وجہ سی انتقال ہوگیا الله نممی کی مغفرت کرے آمین
آج اداکارہ نممی (قمر جہاں ) کی برسی ہیں مجھے یاد ہے جب نممی کی پہلی فلم دلہن ایک رات کی نے دھوم مچائی تو اس زمانے میں میرا نممی ک گھر آنا جانا رہتا تھا نممی کے بھیا
گوشی سی بہت دوستی رہی نممی نے اپنے عروج کے وقت اچانک فلمی دنیا سی کنارہ کشی کر لی ا ور گمنامی کی زندگی گزارنے لگی جب ہم نے صحافت کی دنیا میں قدم رکھا تو ہم نے پرانے اداکاروں کے انٹرویوز کو ترجی دی جن میں فردوس،سلونی،نغمہ،شاہد،بابر
ہے؟؟ نممی نے جواب دیا ک میں شوٹنگ ک لئے جارہی تھی کے میرے ایک جاننے والے نے مجھے ایک بک دی بک کا نام موت کا منظر میں نے یہ بک روم میں جا کر پڑھ
لی جب میں روم سی باہر نکلی تو میں اداکارہ نممی نہیں رہی مجھ پر اس بک کا اتنا اثر ہوا کے میرا دل پلٹ گیا ا ور میں نے فلمو ن میں کام چھوڑ دیا ا ور فلم کا بیانا تک واپس کر دیا گھر والے ناراض ہو نے لگے بس روم بند کر کے قبر میں کیا سوال جواب ہوگا اس کی تیاری کر تی تھی تقریبن ٦ سال تک کمرے میں بند رہی ا ور صرف الله الله کرتی رہی آپ FRIENDS جو فیس بک پی نممی کی تصویرین دیکہ رہے ہیں یہ ہم نے زبردستی نممی کا حلیہ سہی کر کے بنوای تہی نممی کا مکمّل انٹرویو آپ YOUTUBE پی GUDDU KHAN TYPE کر کے دیکہ سکتے ہین نممی کی مالی حالت بھی بہت خراب تہی انٹرویو کے چند مہینے بعد ہی نممی کا کینسر کے وجہ سے انتقال ھو گیا نممی کے انتقال کے چند ماہ بعد نممی کی جوان بیٹی کا صدمے کی وجہ سی انتقال ہوگیا الله نممی کی مغفرت کرے آمین
SENIOR FILMSTAR RAGNI (SHAMSHAD BEGUM) & GUDDU
پاکتان فلم انڈسٹری کی معروف اہو چشم کیہ لانی والی اداکارہ راگنی(شمشاد بیگم)جن کو ہم سی جدا ہوے 5 برس بیت گئے ہیں ہم نے راگنی پیگم کی وفات سی چند دن پہلے ان کا انٹرویو کیا جو ک نہ قابلے بیان ہےا ور ہم یہ انٹرویو اور دکہ پہری ملاقات ساری زندگی نہ بھولا سکیں گی الله راگنی بیگم کی مغفرت کرے امین
آپ یہ انٹرویو youtube پے GUDDU FILM ARCHIVE ٹائپ کر ک دیکھ سکتے ہیں انٹرویو کے دوران لی گی راگنی ا ور گدڈو کی یاد گار تصویر COLLECTION BY GUDDU FILM ARCHIVE
FILMSTAR AASIA (LATE)
( آخری بات ہے اب بات نہ ہوگی شاید،آج ک بعد ملاقات نہ ہو گی شاید) میری پہلی ا ور آخری ملاقات آسیہ جی سی ایورنیو سٹوڈیو می ہو ی تھی وہ بہت خوش
اخلاق طبیت کی مالک تھی مجھے یاد ہے ک جب میں آسیہ جی سی ملا وہ
شاہ نور جارہی تھی ایک سٹوڈیو کےملازم
نے آسیہ کو سلام کیا آسیہ نے اس سے کہا کہاں جا رہے ہو؟ اس نے کہا میں شاہ نور جا رہا ہوں آسیہ نے اس سے کہا میں بھی شاہ نور جا رہی ہوں آپ کو اتار دونگی
ا ور وہ شکریہ کہتے ہوے آسیہ کی گاری میں بیٹھ گیا گاری چل دی وہاں موجود ایک شخص نے کہا ک آسیہ غریبوں کی بہت دعا لیتی ہے اب آپ دیکھو ایک معمولی ملازم کو اپنی کار میں بیٹھا لیا یہ بات بہت کم اداکاروں میں ہم نے دیکھی ہےا ور پھر چند سال ہوے بیرون ملک سی فلمسٹار محممدعلی،زیبا کے پرستار انکی تصورین لینے میری ARCHIVE تشریف لاے
جب فلم انسان ا ور آدمی کی تصورون میے آسیہ کی تصورین ای توانہون نے مجھے بتایا ک آسیہ بہت بیمار ہے دعا کرنا ا ور اب آسیہ کی انتقال کی خبر ملی جس کا بہت دکھ ہوا ہے

Tuesday, 10 September 2013
Sunday, 8 September 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)